Best Urdu Poetry Captions For Instagram 2021

Best Urdu Poetry Captions For Instagram 2020

نہ تو کوئی وصال ہے، نہ فراق..!!
بس میاں، دل پڑا تڑپتا ہے..!!
جون💔🔥

خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی..!!
تو بھی برباد ہو گیا میں بھی..!!
جون💔

جو تم نے کبھی کی ہی نہیں 
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے۔
Best Urdu Poetry Captions For Instagram 2020

Best Urdu Poetry Captions For Instagram 2021


لگا کر آگ اس دل کو چلے ھو تم کہاں"محسن"
ابھی تو راکھ اُڑنے پر تماشہ اور بھی ھو گا۔۔!!

ہم اتفاق رائے سے زندہ بچھڑے ہیں
ہمیں ایک دوسرے کو مر کے دیکھانا نہیں پڑا.

روز جاگے ہوۓ ہی۔۔۔۔۔ملتے ہو۔
کیا کوئی نیند سے عداوت ہے..؟

اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن،
گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔🔥

کبھی سوچتا ہوں کہ____ مجھے سوچتا ہو گاوہ
پھر سوچتا ہوں کہ_______ یہ کیا سوچتا ہوں مٙیں.

عشق میں اس لیے دھوکہ کھانے لگے ہیں لوگ
‏روح کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ❤💔🖤

پھر اس کا بننا سنورنا ہے دیکھنے والا 
اسے بس اتنا پتہ ہو کہ آ رہا ہوں میں

تہہ در تہہ وہ کہیں چھپا ہے مجھ میں ❤
افق در افق اسے _____ڈھونڈتا ہوں میں

‏وہ اک عجیب زلیخا ہے، یعنی بے یوسف
ہمارے مصر میں اس کی مثال ہے بھی نہیں

-کسی ایک یوسف کی پابند ہو 
ہر کسی کی زلیخا نا بن 🖤🥀✌️#💔
Best Urdu Poetry Captions For Instagram 2020

Best Urdu Poetry Captions For Instagram 2021

یہ طنز، طنزاور بس طنز
سنو تو! کچھ اور آتا ہے تمھیں؟

روز ‏گھر سے مسجد کا بہانا کر کے
ہم مغرب تیری گلی میں ادا کرتے تھے

تمھاری بات ذرا مختلف ہے اوروں سے_____!!
تمھارے واسطے دل سے #دُعا نکلتی ہے..

کیا گلہ اب کیجئے اک دوسرے سے
دل ہی بے ایمان ہوتے جا رہے ہیں

جبــــ یہ طـے ھـے کہ بولنا ہـی نہیں
پھــر میــری کال کیوں اٹھاتی ہو....

ہائے یہ اختصار کا عالم
زندگی لفظ ہے کتاب نہیں

‏‏ہائے ! اُس زودِ فراموش کی وہ ، خاص ادا...
روٹهنا جب بھی تو کہنا میری تصویریں دو... ،

زندگی تم یہیں کہیں رہنا 
میں زمانہ بدل کے آتا ہوں

ایک ہی شخص جو دیہان میں اپنے اکثر 
مسکراۓ تو میری جان پے بن جاتی ہے ۔۔۔!!!

اب یہ سردی چائے سے نہیں جانے والی
اب کے مجھ کو تیری آغوش میسر آئے..

سنورتی ہے وہ دیکھ کے آئینہ.
سنور جائے تو آئینہ دیکھتا ہے..❤

ہم جو آ گئے پہلو میں تو
ہوش کہاں سے لاو گے؟

سات رنگوں سے مُزّین میری بینائی ہے 
آٹھواں رنگ ترا ، رنگِ پذیرائی ہے۔۔۔!!!

کسی کو کھو دیا مسکرا کر
کسی کے لئے بہت روئے ہم💔

اپنے لہجے پے غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں تیر کتنے ہیں؟؟

چپکے چپکے دے جاتے ھیں....!
گہرے روگ ___ سنھرے لوگ....!

نظرانداز کرے جو کوئی
سکون کیجئے جانے دیجئے

کیا ضرورت تھی دور جانے کی 
پاس رہ کر ہی ---- تم ستا لیتے

لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے

کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے 
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں 

تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے؟

تسلیم کرلیتے ہیں خامیاں بھی اپنی
کتنے معصوم ہوتے ہیں اداس لوگ

کون دیکھے گا_____ وہ سلگتے ہوئے آنسو
جو تکیوں کے___ غلافوں میں جذب ہوجاتے ھیں

اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے
اب ہر دلاسہ رلا دیتا ہے۔۔۔۔

ایک غزل میر کی پڑھتا ہے پڑوسی میرا
ایک نمی سی میری دیوار میں آ جاتی ہے

وہ تو کہتا تھا یاد رکهے گا۔
کیوں مجهے ہچکیاں نہیں آتیں ؟؟.
Best Urdu Poetry Captions For Instagram 2020

Best Urdu Poetry Captions For Instagram 2021

ﺳﻨﻮ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮨﻢ ﮐﺮﯾﮟ گے..

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن
اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں


کیا ہوا جو تمہیں کوئی غم نہیں مجھے چھوڑ جانے کا 
ہم کونسا تیری یاد میں جینا بھلائے بیٹھے ہیں..


وہ اچانک نہیں بچھڑا دوستو
بڑے دنوں سے تیاریوں میں تھا

بس ایک ہی سبق سیکھا ہے زندگی سے
جتنی وفا کرو گے اتنا پریشان رہو گے..


وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں..

رابطے ختم کرلیے سب سے
اب مجھے اپنے ساتھ رہنا ہے. 💔

‏جس زخم سے خون نہیں نکلتا 
وہ اکثر اپنوں کا ہی دیا ہوتا ہے !!
🔥💯

میں نے چپ چاپ کھو دیا تمہیں🌹
Best Urdu Poetry Captions For Instagram 2020
یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں۔۔۔💞👌🏻


ڈھونڈتے رہ جاؤ گے.......💯 
قبر پہ تختی بھی نہیں لگواؤں گ

Best Ahmed Faraz Urdu Romantic Shayari 2021